ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک سے غیر قانونی تارکین وطن کو نکال دیا جائے گا: وزیر اعلیٰ یڈیورپا

کرناٹک سے غیر قانونی تارکین وطن کو نکال دیا جائے گا: وزیر اعلیٰ یڈیورپا

Mon, 14 Jun 2021 13:01:05    S.O. News Service

بنگلورو، 14؍جون (ایس او نیوز) وزیر اعلیٰ یڈیورپا  نے اتوار کے دن کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے غیر قانونی تارکین وطن کو نکال دیا جائے گا۔ 

نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ افسران کو ریاست میں اس طرح کے لوگوں کی شناخت کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ 

انہوں نے وعدہ کیا کہ وزیر اعلیٰ کے طور پر اپنی میعاد مکمل ہونے سے قبل ریاست میں بے گھر لوگوں کو سائٹیں فراہم کرنے کی دیا نتدارانہ کوشش کریں گے۔ اگر کووڈ۔ 19 معاملات کم ہونے لگے تو ریاست کے 11 اضلاع میں لاک ڈاؤ ن ختم کردیں گے۔ 


Share: